پاکستان میں زلزلہ 26 اکتوبر 2015ء

کوہِ ہندوکش زلزلہ 26 اکتوبر 2015ء

ترمیم

سوموار 12 محرم الحرام 1437ھ مطابق 26 اکتوبر 2015ء کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 14 بج کر 09 منٹ 32 سیکنڈ پر شدید نوعیت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 8.1 تھی جبکہ عالمی وقت کے مطابق صبح 09 بج کر 09 منٹ 32 سیکنڈ ہوئے تھے۔

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔