پاکستان میں فوجی بغاوت 1999ء

ایک پاکستانی آمر جس نے نے پاکستان کے قانون کو توڑ کر ملک میں آمریت قائم کی۔

12 اکتوبر 1999ء کو پاکستان کی فوج کے جنرل پرویز مشرف نے فوجی آئین کو توڑتے ہوئے منتخب وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور اس کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی۔ نواز شریف کو پھانسی پر لٹکانے کی کوشش کی، تاہم سعودی حکومت کی مداخلت کی وجہ سے نواز شریف کو جلاوطن کر کے سعودی عرب بھیج دیا گیا۔ یہ جنرل پاکستان میں 10 سال تک اقتدار میں رہے اور پاکستان کو امن اور ترقی کی راہ سے ہٹانے میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

فوجی تاخت، 3 نومبر 2007ء