پاکستان میں فوجی تاخت 1999ء

ویسے شرم آنی چاہیے آپ لوگوں کو جو سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ لکھنے کا ماہر ہیں ۔

12 اکتوبر 1999ء کو پاکستان کی فوج کے جنرل پرویز مشرف نے فوجی آئین کی پاسداری کرتے ہوئے نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ اس کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی۔ نواز شریف کو پھانسی پر لٹکانے کی کوشش کی اور سعودی حکومت کی مداخلت کی وجہ سے نواز شریف کو جلاوطن کر کہ سعودیہ عرب بھیج دیا گیا۔ یہ جنرل پاکستان مین 10 سال تک اقتدار میں رہے اور پاکستان کو امن اور ترقی کی راھ پر لانے میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید دیکھیےترميم

فوجی تاخت، 3 نومبر 2007ء