پاکستان وفاقی بجٹ 2022ء - 2023ء

10 جون 2022 کو وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 2022-2023 کے لیے 9.5 ٹریلین روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا، جو پچھلے مالی سال سے تقریباً ایک کھرب زیادہ ہے۔ [1] [2] 29 جون 2022 کو، پاکستان کی قومی اسمبلی نے فنانس بل، 2022 کی منظوری دی اور بجٹ کو پاس کیا۔[3] فروری 2023 میں، پاکستانی کابینہ نے منی بجٹ کے لیے 'فنانس سپلیمنٹری بل 2023' کی منظوری دی۔ [4]

2022ء - 2023ءء (2022ء - 2023ءء) پاکستان کا وفاقی بجٹ
پیش10 جون 2022ء
پارلیمنٹقومی اسمبلی پاکستان
وزیر خزانہمفتاح اسماعیل
خزانچیوزارت خزانہ پاکستان
ویب سائٹ[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Development allocations take a hit in Rs0.5tr FY23 budget"۔ 10 June 2022 
  2. "Govt unveils Rs0.5 trillion federal budget for 2022-23"۔ 10 June 2022 
  3. "Finance Bill 2022 sails through National Assembly"۔ Dawn۔ 29 June 2022 
  4. "Mini Budget: Cabinet approves 'Finance Supplementary Bill 2023'" (بزبان انگریزی)۔ 15 February 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2023