پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن

پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن حکومت پاکستان کا ایک ادارہ ہے جس کا کام سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ اس ادارے نے سیاحوں کے لیے ملک کے مختلف حصوں میں قیام گاہیں وغیرہ قائم کی ہیں۔

سیاحتی مراکزترميم

پی ٹی ڈی سی نے مختلف مقامات پر بہت سے سیاحتی مراکز بنائے ہیں جن میں قابل ذکر درج ذیل ہیں:

  1. استک
  2. ایوبیہ نیشنل پارک
  3. بونی
  4. بشام
  5. چترال
  6. کریم آباد، پاکستان
  7. خضدار
  8. میانڈیم
  9. سیدو شریف
  10. پاناکوٹ
  11. سدپارہ جھیل
  12. سوست
  13. تورخم
  14. واہگہ
  15. زیارت
  16. ناران
  17. شوگران