موسمِ خزاں یا پائیز ایک موسم ہے جو شمالی نصف کرہ میں ستمبر سے نومبر تک ہوتا ہے اور جنوبی نصف کرہ میں مارچ سے مئی تک ہوتا ہے۔ یہ نہ گرم ہوتا ہے نہ سرد۔ موسموں کی بنیاد زمین کی حرکت کے باعث ہے جو سورج کے گرد ایک بیضوی مدار پر حرکت کرتی ہے۔ جب زمین کا وہ حصہ جس میں ہم رہتے ہیں سورج کے قریب تر ہوتا ہے تو ہم گرمی محسوس کرتے ہیں اور جب دور چلا جاتا ہے تو ہم سردی محسوس کرتے ہیں۔ ان کے درمیان ملاجلا موسم ہوتا ہے۔ دراصل موسم دوہی ہیں۔ گرمی اور سردی۔ انتہائی سردی سے درختوں کے پتے نیچے گر جاتے ہیں اور ہم کہتے ہیں کہ خزاں آگئی جو دراصل انتہائی سردی ہے۔

پت جھڑ کے موسم کا ایک منظر

چنانچہ تاریخی حقائق سے بھی یہ بات واضح ہے کہ موسم صرف دو ہی ہیں،

پت جھڑ کے موسم میں پتے کا رنگ

مزید دیکھیے

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم
 
پیرس میں موسم خزاں کا نظارہ
 
 
ہالووین کدو
 
نیوزی لینڈ میں موسم خزاں کا منظر

بیرونی روابط

ترمیم