پدماکر گوپال پنڈت (پیدائش:16 دسمبر 1934ء)|(انتقال:یکم جولائی 2006ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1983ء اور 1988ء کے درمیان 9 ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

پدماکر پنڈت
ذاتی معلومات
مکمل نامپدماکر گوپال پنڈت
پیدائش16 دسمبر 1934(1934-12-16)
امراوتی, بھارت
وفات1 جولائی 2006(2006-70-10) (عمر  71 سال)
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر9 (1983–1988)
ماخذ: کرک انفو، 26 مئی 2014

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 1 جولائی 2006ء کو 71 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Padmakar Pandit"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2014