پدم پران
پدم پران (انگریزی: Padma Purana) (سنسکرت:पद्म पुराण) 18 پرانوں میں سے ایک ہے۔یہ دائرۃالمعارف طرز کی کتاب ہے۔اس کا تعلق دھرمی ادیان سے ہے۔ اس کا نام کنول کے پحول پر رکھا گیا ہے جس پر برہما وراجمان نظر آتا ہے۔اس میں وشنو سے متعلق بہت سارے مضامین ہیں۔ ساتھی شیو اور شکتی کے واقعات بھی تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔و1وو2و