پدوچیری اسمبلی انتخابات، 2021ء

پدوچیری اسمبلی انتخابات، 2021ء (انگریزی: 2021 Puducherry Legislative Assembly election) 6 اپریل 2021ء کو منعقد ہوئے۔ اس انتخابات میں بھارت کا یونین علاقہ پدوچیری کے اسمبلی کے لیے میں 30 امیدواروں کا انتخاب ہونا ہے۔[1][2]

پدوچیری اسمبلی انتخابات، 2021ء

→ 2016 6 اپریل 2021 2026 ←
ٹرن آؤٹ81.88%(کم3.2pp)
 
جماعت INC All بھارت N.R. Congress
اتحاد متحدہ ترقی پسند اتحاد NDA


Chief Minister قبل انتخابات

صدر راج
Nonpartisan

منتخب Chief Minister

TBD

پدوچیری اسمبلی انتخابات 2021ء کے لیے قومی جمہوری اتحاد کے مابین نشستوں کی تقسیم

پدوچیری اسمبلی انتخابات 2021ء کے لیے قومی جمہوری اتحاد کے مابین نشستوں کی تقسیم

پس منظر

ترمیم

گذشتہ انتخابات 2016ء میں ہوئے تھے جس میں حکمراں آل انڈیا این ار کانگریس کے این رنگاسوامی اپنی حکومت نہیں بچا پائے اور [[این نارائن سوامی[[کی قیادت میں انڈین نیشنل کانگریس کی حکومت بن گئی۔ گذشتہ انتخابات میں کانگریس سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری تھی۔[3] اس نے 15 نشستیں حاصل کی تھیں اور دراویڈا مونیترا کزگم کے تعاون سے حکومت بنا لی تھی۔[4]

تاریخیں

ترمیم
پروگرام تاریخ
تاریخ نامزگی 12 مارچ 2021
نامزدگی کی آخری تاریخ 19 مارچ 2021
جانچ پڑتال 20 مارچ 2021
امیدواری واپس لینے کی آخری تاریخ 22 مارچ 2021
رائے دہی 6 اپریل 2021
نتیجہ 2 مئی 2021
اس تاریخ سے قبل انتخابات مکمل ہونے جانے چاہیے 24 مئی 2021

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Puducherry CM Narayanasamy brokers truce between DMK, Congress"۔ The New Indian Express۔ 19 جنوری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-17
  2. "BJP alliance to sweep Puducherry assembly polls: Asianet-C fore pre-poll survey"۔ Hindustan Times۔ 16 مارچ 2021
  3. "Congress emerges as the single largest party in Puducherry – Times of بھارت"۔ The Times of India
  4. "Congress-DMK front regains power in Pondy – Times of بھارت"۔ The Times of India