پدوچیری کے اضلاع کی فہرست

(پدوچیری کے اضلاع سے رجوع مکرر)

یہ پدوچیری کے اضلاع کی فہرست (انگریزی: List of districts of Puducherry) ہے۔

اضلاع

ترمیم
آیزو 3166-2 رمز[1] ضلع صدر مقام آبادی (2011)[2] رقبہ (کلومیٹر²) کثافت (/کلومیٹر²)[2] رسمی ویب گاہ
IN-PY-KA کارائکال ضلع کارائکال 200,314 160 1,252 http://karaikal.gov.in/
IN-PY-MA ماہے ضلع ماہے 41,934 9 4,659 http://mahe.gov.in/
IN-PY-PO پدوچیری ضلع پانڈچیری 946,600 293 3,231 http://py.gov.in/
IN-PY-YA ینام ضلع یانم 55,616 30 3,272 http://yanam.gov.in/

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NIC Policy on format of e-mail Address: Appendix (2): Districts Abbreviations as per ISO 3166–2" (PDF)۔ وزارت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومت ہند, Government of India۔ 2004-08-18۔ صفحہ: 5–10۔ 11 ستمبر 2008 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2008 
  2. ^ ا ب "List of all districts of Paducherry with census data on population, literacy and sex ratio"۔ بھارت میں مردم شماری، 2011ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2012 

بیرونی روابط

ترمیم