پراگ داہیوال
پراگ اشوک داہیوال (پیدائش: 24 اپریل 1983ء) سنگاپور کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں۔ وہ پونے مہاراشٹر بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔ پراگ داہیوال ایک سلو بائیں ہاتھ کا آرتھوڈوکس اسپنر ہے۔ انہوں نے مہاراشٹر ریاست کی انڈر 16، 19 اور 22 سال کی عمر کی ٹیموں اور مغربی زون کی نمائندگی بھی کی۔ پراگ انڈر 16 انڈیا ٹیم کیمپ کا بھی حصہ تھے جو سال 1998ء میں حیدرآباد، بھارت میں ہوا تھا۔
پراگ داہیوال | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 24 اپریل 1983ء (42 سال) پونے |
شہریت | سنگاپور بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | سنگاپور |
درستی - ترمیم |