پرتیہار
پرتیہار (سنسکرت प्रतिहारः، پرتیہارا) گجروں کا ایک قبیلچہ ہے۔ یہ لوگ بنیادی طور پر راجستھان، مہاراشٹر، اتر پردیش، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ سمیت شمالی ہندوستانی ریاستوں میں رہتے ہیں۔[1] خاص طور پر مغربی اترپردیش کے سہارنپور ضلع میں پرتیہار گجروں کی نمایاں موجودگی ہے، جہاں ان کہ چوبیسی ہے۔ اس کے علاوہ اتراکھنڈ، شمالی ہماچل پردیش اور راجستھان کے کئی اضلاع میں پرتیہار گجروں کے کئی گاؤں ہیں۔ پرتیہاروں کے شاہی خاندان یعنی گجر-پرتیہار نے راجستھان، مدھیہ پردیش اور اترپردیش کے قنوج اور مندور علاقوں پر حکومت کی۔[2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Prashad Sharma، Kamal؛ Mohan Sethi، Surinder (1997)۔ Costumes and Ornaments of Chamba۔ Indus Publishing۔ ص 57
- ↑ Haryana State Gazetteer۔ Haryana Gazetteers Organisation, Revenue Department۔ ج 1۔ 2001۔ ص 511
- ↑ Hasan، Amir (1996)۔ A Tribe in Turmoil A Socio-economic Study of Jammu Gujars of Uttar Pradesh۔ Uppal Publishing House۔ ص 4
{{حوالہ کتاب}}
: line feed character في|title=
في مكان 19 (مساعدة)