پرناب رائے
پرناب رائے (پیدائش: 10 فروری 1963ء) ایک سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے بھارت کے لیے 2 میچ کھیلے۔
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | پرناب رائے | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | کولکاتا (اب کولکاتا), مغربی بنگال, بھارت | 10 فروری 1957|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | والد: پنکج رائے کزن: امبر رائے | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 156) | 13 جنوری 1981 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 4 فروری 1981 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1] |
ابتدائی زندگی
ترمیمانھوں نے ابتدائی تعلیم کولکتہ کے راما چندر اسکول میں حاصل کی۔ ان کے والد پنکج رائے نے انھیں کرکٹ سکھائی جب وہ 5 سال کے تھے۔ انھوں نے 9 سال کی عمر میں کرکٹ میں دلچسپی لی۔ ان کے کوچ سندر بسواس نے ان کی کوچنگ کی۔ وہ اپنی شاندار بلے بازی کے لیے مشہور تھے۔ ان کا آئیڈیل مشتاق علی تھا۔ 5 نومبر 1975ء کو اس کا حادثہ اس وقت ہوا جب وہ 18 سال کی عمر میں اپنے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے تھے اور اس کے چہرے پر چمڑے کی گیند لگ گئی۔ اس کے دانت گر گئے اور ناک سے بہت خون بہہ رہا تھا۔ انھیں فوری طور پر کولکتہ کے ایک شہر کے اسپتال لے جایا گیا اور ان کے چہرے کی سرجری ہوئی۔ اس وقت وہ سالٹ لیک میں پنکج رائے کرکٹ اکیڈمی چلاتے ہیں۔