امبر خرد رائے (پیدائش: 5 جون 1945ء، کولکتہ، بنگال) | (انتقال: 19 ستمبر 1997ء، کولکتہ) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1969ء میں 4 ٹیسٹ کھیلے۔

امبر رائے
ذاتی معلومات
مکمل نامامبر خرد رائے
پیدائش5 جون 1945(1945-06-05)
کولکاتا (اب کولکاتا), بنگال پریزیڈنسی, برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے
وفات19 ستمبر 1997(1997-90-19) (عمر  52 سال)
کولکاتا (اب کولکاتا), مغربی بنگال, بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
تعلقاتچچا: پنکج رائے
کزن: پرنب رائے
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 121)3 اکتوبر 1969  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ12 دسمبر 1969  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 4 132
رنز بنائے 91 7163
بیٹنگ اوسط 13.00 43.15
100s/50s -/- 18/32
ٹاپ اسکور 48 197
گیندیں کرائیں 1952
وکٹ 29
بولنگ اوسط 34.86
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 4/44
کیچ/سٹمپ -/- 83/2
ماخذ: [1]

ٹیسٹ میچز

ترمیم

اپنی پہلی ٹیسٹ اننگز میں، اکتوبر 1969ء میں رائے نے ناگپور میں نیوزی لینڈ کے خلاف 48 رنز بنائے۔ اس اسکور میں دس چوکے شامل تھے۔ اس کے بعد کے میچوں میں اس نے اچھا اسکور نہیں کیا اور دہلی اور کولکتہ میں آسٹریلیا کے خلاف خراب اسکور کے بعد، بعد میں سیزن میں، اسے ڈراپ کر دیا گیا۔ اپنے آخری ٹیسٹ میچ میں، اپنے ہوم گراؤنڈ کولکتہ میں، اس نے 18 اور 19 رنز بنائے۔

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 19 ستمبر 1997ء کو کولکاتہ میں 52 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم