شہزادہ سلطان ہوا بازی اکادمی
(پرنس سلطان ایوی ایشن اکیڈمی سے رجوع مکرر)
شہزادہ سلطان ہوا بازی اکادمی (انگریزی: Prince Sultan Aviation Academy) (عربی: كلية الأمير سلطان لعلوم الطيران) جدہ، سعودی عرب میں ہوا بازی علوم کا ایک کالج ہے۔ یہ سعودی عربین ایئر لائنز (السعودیہ) کا رسمی کالج ہے۔
قیام | 2004 |
---|---|
ڈین | Eng. Khalid A. Al-Molhem |
طلبہ | 6700 |
مقام | جدہ، ، سعودی عرب |
ویب سائٹ | fo |