پروگریسو فرنٹ (انگریزی: Progressive Front) قبرص میں ایک دائیں بازو کی سیاسی جماعت تھی۔ اس کی تشکیل گلافکوس کلیریڈس نے کی تھی۔ [1] اس کا قیام 1959ء میں ہوا تھا۔ یہ جماعت ابتدا میں آرچ بشپ مکاریوس سوم کی شخصی پارٹی تھی مگر بعد میں یہ ایک الگ قدامت پسند طرز عمل اختیار کیا۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Vincent E McHale (1983) Political parties of Europe, Greenwood Press, p121 آئی ایس بی این 0-313-23804-9