پرگٹ سنگھ
پرگٹ سنگھ (پیدائش 5 مارچ 1965) ہاکی کے بھارتی کھلاڑی اور شرومنی اکالی دل سے تعلق رکھنے والے سیاست دان ہیں۔ وہ سابقہ بھارتتی فیلڈ ہاکی کے کھلاڑی ہیں جو فل بیک کی حیثیت سے کھلتے رہے ہیں۔ وہ ہاکی میں دنیا کے بہترین ڈیفنڈر مانے جاتے تھے۔انھوں نے 1992ء گرمائی اولمپکس اور 1996ء گرمائی اولمپکس میں بھارت قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کی۔ وہ سیاست میں آنے سے پہلے پنجاب پولیسمیں کام کرتے تھے۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | متاپور، جالندھر پنجاب، بھارت | 5 مارچ 1965
قد | 180 سینٹی میٹر (5 فٹ 11 انچ) |
اعزازات
ترمیمنمبر | اعزازات | سال |
---|---|---|
1 | پدم شری اعزاز[1] | 1998 |
2 | ارجونا اعزاز | 1989 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "پدم شری اعزاز" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ مورخہ 2014-11-15 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-21