پریرک نیلیش کمارمانکڈ (پیدائش 23 اپریل 1994) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو سوراشٹرا کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] 24 فروری 2016ء کو اس نے 2015–16ء رنجی ٹرافی کے فائنل میں اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے 25 فروری 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں سوراشٹرا کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [3]

پریرک مانکڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامپریرک نیلیش کمارمانکڈ
پیدائش (1994-04-23) 23 اپریل 1994 (عمر 30 برس)
سروہی, گجرات, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز، آل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016– تاحالسوراشٹرا
2022پنجاب کنگز
2023لکھنؤ سپر جائنٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 35 43 34
رنز بنائے 1591 1353 763
بیٹنگ اوسط 33.08 39.79 33.17
سنچریاں/ففٹیاں 1/11 3/7 0/6
ٹاپ اسکور 126 174 72
گیندیں کرائیں 2950 1290 426
وکٹیں 35 30 20
بولنگ اوسط 37.17 33.26 30.55
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 4/46 4/54 4/48
کیچ/سٹمپ 29/– 17/– 16/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 اپریل 2022ء

وہ 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں سوراشٹرا کے لیے 6 میچوں میں 212 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [4] فروری 2022ء میں انھیں پنجاب کنگز نے 2022ء کے انڈین پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ کے لیے نیلامی میں خریدا۔ [5] آئی پی ایل کے 2023ء ایڈیشن میں انھیں لکھنؤ سپر جائنٹس نے خریدا تھا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Prerak Mankad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-24
  2. "Ranji Trophy, Final: Mumbai v Saurashtra at Pune, Feb 24-28, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-24
  3. "Vijay Hazare Trophy, Group D: Saurashtra v Services at Kalyani, Feb 25, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-25
  4. "Vijay Hazare Trophy, 2016/17 - Saurashtra: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-09
  5. "IPL 2022 auction: The list of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-13