رامکا:( انگریزی:Ramka) پاکستان کے ضلع استور کا ایک سیاحتی مقام ہے۔ رامکا کے باسی زیادہ تر فوج میں خدمات سر انجام دیتے ہیں۔ اس جگہ ظمو(مقامی زبان میں گائے کی قسم کا جانور) اور یاک (تبتی بیل) کثرت سے پائے جاتے ہیں۔

Parashing
ملکپاکستان
Provinceگلگت بلتستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)GMT+5 (UTC+6)

یہاں بہت زیادہ اخروٹ، خوبانی اور چیڑ کے درخت ہیں۔ میجر عبد الوہاب اور مبارک شاہ جنگ کارگل میں ہلاک ہونے والے یہاں کے رہائشی تھے۔[1][2]

حوالہ جات ترمیم