پسنی، مچھلی کی بندرگاہ اور صوبہ بلوچستان، پاکستان کا ایک اہم شہر ہے۔ یہ ساحل مکران، بحیرہ عرب پر کراچی سے 300 کلومیٹر دور ضلع گوادر میں واقع ہے۔
پسنی بندرگاہ