کلورین یا کلور ایک کیمیائی عنصر ہے جو فارغہ کی حالت میں پایا جاتا ہے۔ کلور کی کیمیائی علامت Cl ہے جبکہ اس کا جوہری عدد 17 ہے۔ دوری جدول میں کلور ہیلوجن گروپ میں شامل ہے اور فلور کے نیچے دوسرے عدد پر موجود ہے۔
کمرے کے درجہ حرارت پر کلور ایک سبزی مائل فارغہ کی شکل میں پائی جاتی ہے۔

کلور فارغہ

مزید دیکھیےترميم