پطرس اول شاہ قبرص
پطرس اول شاہ قبرص (انگریزی: Peter I of Cyprus) (یونانی: Πέτρος Α΄ της Κύπρου) شاہ قبرص کا حکمران تھا۔ وہ محض خطابی طور شاہ یروشلم بھی تھا۔ فوجی کامیابیوں کے لحاظ یہ قبرص کے عظیم تر حکمرانوں میں سے ایک تھے اور ان کے دور حکومت میں کافی فتوحات دیکھی گئی تھی۔ مگر کئی منصوبوں کی تکمیل کا ارادہ رکھنے کے باوجود وہ انھیں روبعمل نہیں لا سکے۔ اس کی وجہ داخلی تنازعات تھے۔ داخلی بے امنی اس حد بڑھی ہوئی تھی کہ پطرس کو خود انھی کے تین وفاداروں نے ہلاک کر دیا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 9 اکتوبر 1328ء نیکوسیا |
||||||
وفات | 17 جنوری 1369ء (41 سال) نیکوسیا |
||||||
مدفن | قبرص | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
اولاد | پطرس دوم شاہ قبرص [1] | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ قبرص | |||||||
برسر عہدہ 24 نومبر 1358 – 17 جنوری 1369 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی