مائیکل اینجلو
مائکلاینجلو ڈی لوڈوویکو بوعوناروٹی سمونی (چھ مارچ 1475 تا اٹھارہ فروری 1564)، (ہسپانوی تلفظ: میکل آنجلو ) ایک اطالوی رناسانسی مصور،مجسمہ ساز،آرکیٹیکٹ، شاعر اور انجینیر تھے۔ گو کہ وہ دراصل مصور تھے پر ان کی چنندہ شوباجات میں مہارت اس پائے کی تھی کہ انہیں لیو نارڈو ڈی ونچی کے ساتھ 'رنسانس مین' یا مرد عالم کہا جاتا ہے۔ انهوں نے ایک بہت مشہور اور بهترین نقاشی کی مثال قائم کی۔ اس نقاشی کا نام تها سسٹین چیپل تھا، جو بہت سی فلمون میں دکھائی جاتی ہے۔ مشہور سیریز ویسٹ ولڈ میں بھی اس پر ایک منظر دکھائی دیا گیا ہے۔
مائیکل اینجلو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Michelangelo di Lodovico Buonarroti Simoni) |
پیدائش | 6 مارچ 1475[1][2][3][4][5] |
وفات | 18 فروری 1564 (89 سال)[6][1][2][4][5] روم[7][8][4][5] |
وجہ وفات | عدوی، اختناق |
شہریت | ![]() |
نسل | اطالوی لوگ[4][11] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مجسمہ ساز[9][8][2][12][13][14]، مصور[9][8][2][12][13][14]، معمار[9][6][2][12][13][14]، شاعر[8][12]، انجینئر، مصنف[15] |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی[16] |
کارہائے نمایاں | پطرس باسلیکا |
دستخط | |
درستی - ترمیم ![]() |
مائکلاینجلو کا کام کثیر اور بلند پایہ تھا۔
نگار خانہترميم
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب Dizionario Biografico degli Italiani
- ^ ا ب پ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/2398/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
- ↑ کومنز نگارخانہ: Image:Atto_di_nascita_Michelangelo.jpg
- ^ ا ب پ ت Artnet artist ID: http://www.artnet.com/artists/michelangelo/past-auction-results
- ^ ا ب پ abART person ID: https://en.isabart.org/person/27943
- ^ ا ب شائع شدہ از: 11 جولائی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118582143 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12866 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ^ ا ب ربط : یو ایل اے این - آئی ڈی — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
- ↑ ربط : یو ایل اے این - آئی ڈی — شائع شدہ از: 12 فروری 2016 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.artnet.com/artists/michelangelo/
- ↑ https://cs.isabart.org/person/27943 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ http://vocab.getty.edu/page/ulan/500010654
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Michelangelo — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ ربط : بی این ایف - آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2016 — عنوان : BnF catalogue général