پلاستھی گونارتنے
پلاستھی ورنا گونارتنے (پیدائش: 27 ستمبر 1973ء)، سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے درمیانے درجے کے تیز گیند باز ہیں۔ [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | پلاستھی ورنا گونارتنے | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | کولمبو, سری لنکا | 27 ستمبر 1973||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| ||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 112) | 7 اگست 2002 بمقابلہ بنگلہ دیش | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 18 مارچ 2003 بمقابلہ آسٹریلیا | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 مارچ 2017 |
کھیل کا کیریئر
ترمیم2002ء میں سری لنکا میں ڈیبیو کے وقت پہلے سے ہی تجربہ کار کھلاڑی، گونارتنے نے 1993ء میں بلوم فیلڈ کے لیے کھیلنا شروع کیا۔ ایک چالاک سیون گیند باز، گنارتنے ایک ہنر مند بلے باز بھی ہے۔ انھوں نے 2003ء کے عالمی کپ میں حصہ لیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pulasthi Gunaratne"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2021