پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
(پلے کلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)
پلّے کلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کینڈی، سری لنکا میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ مرکزی صوبائی کونسل، کینڈی نے سری لنکن کرکٹ کھلاڑی متیاہ مرلی دھرن کے نام پر اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے [1] تاہم ابھی رسمی طور پر اس کا نام تبدیل نہیں کیا گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی مابین سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم بمقابلہ انگلستان قومی کرکٹ ٹیم مورخہ 13 دسمبر 2014ء | |||
میدان کی معلومات | |||
---|---|---|---|
مقام | پالیکیلے، کینڈی، سری لنکا | ||
جغرافیائی متناسق نظام | |||
تاسیس | 27 نومبر 2009 | ||
گنجائش | 35,000 | ||
ملکیت | سری لنکا کرکٹ | ||
متصرف | سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم Inter-Provincial Limited Over Tournament Inter-Provincial Twenty20 | ||
اینڈ نیم | |||
Hunnasgiriya End Rikillagaskada End | |||
بین الاقوامی معلومات | |||
پہلا ٹیسٹ | 1–5 دسمبر 2010: سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||
آخری ٹیسٹ | 29 اپریل–3 مئی 2021: سری لنکا بمقابلہ بنگلادیش | ||
پہلا ایک روزہ | 8 مارچ 2011: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||
آخری ایک روزہ | 1 مارچ 2020: سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||
پہلا ٹی20 | 6 اگست 2011: سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا | ||
آخری ٹی20 | 6 مارچ 2020: سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||
ٹیم کی معلومات | |||
| |||
بمطابق 29 اپریل 2021 ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/434211.html کرک انفو |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Cyril Wimalasurendre (27 جولائی 2010)۔ "Pallekele Stadium to be named after Muralitharan"۔ ISLAND CRICKET۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2010
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |