پنجابی صوبہ تحریک
پنجابی صوبہ تحریک بھارت کے شمال مغربی پنجابی بولنے والے علاقوں میں برپا ہونے والی ایک تحریک تھی جس کا مقصد پنجابی زبان بولنے والے علاقوں کو علاحدہ صوبے/ریاست کا درجہ دینا تھا۔ اس تحریک کی قیادت اکالی دل جماعت کر رہی تھی۔