مہاگجرات تحریک
مہاگجرات تحریک (گجراتی:મહાગુજરાત આંદોલન) بھارت میں ایک تحریک تھی جس کا یہ مطالبہ تھا کہ گجراتی زبان بولنے والوں کے لیے ایک عکیحدہ ریاست قائم کی جائے۔ تحریک کے نتیجہ میں بالآخر بھارتی حکومت نے ریاست بمبئی کو تقسیم کرکے دو الگ ریاستیں قائم کی، ایک گجرات ریاست اور دوسری مہاراشٹر۔
مہاگجرات تحریک મહાગુજરાત આંદોલન | |||
---|---|---|---|
تاریخ | 8 اگست 1956ء | - 1 مئی 1960||
مقام | |||
مقاصد | گجراتی زبان بولنے والوں کے لیے الگ ریاست | ||
طریقہ کار | احتجاجی مارچ، احتجاجی مارچ، تصادم، بھوک ہڑتال | ||
اختتام | قیامِ گجرات ریاست اور مہاراشٹر ، بتاریخ 1 مئی 1960ء | ||
تنازع میں شریک جماعتیں | |||
| |||
مرکزی رہنما | |||
|