شرومنی اکالی دل

(اکالی دل سے رجوع مکرر)

سکھوں کی ایک مذہبی اور سیاسی جماعت۔ اکالی سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی غیر فانی کے ہیں۔ اکالی جماعت اکال سے منسوب ہے۔ یہ ایک مذہبی جماعت ہے جو اپنے غلو کی وجہ سے مشہور ہے۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ نے مختلف حربوں سے کام لے کر اس کی طاقت مٹا دی تھی۔ اس زمانے میں اکالیوں میں بھولا سنگھ مذہبی تنگ دلی اور تعصب کی وجہ سے بہت بدنام تھا۔ اس جماعت کا مقصد یہ رہا ہے کہ مذہبی بنیادوں پر حکومت کی جائے۔

صدرسکھبیر سنگھ بادل
تاسیس14 سمبر 1920
صدر دفترBlock #6, Madhya Marg
Sector 28, چندی گڑھ
طلبا تنظیمStudent Organisation of India[1] (SOI)[2]
یوتھ ونگYouth Akali Dal
نظریاتسکھ مت
پنجابیت[3]
Punjabi Nationalism[4]
سیاسی حیثیتدایاں بازو[5]
ای سی آئی حیثیتState Party[6]
اتحادقومی جمہوری اتحاد (بھارت)
لوک سبھا میں نشستیں
4 / 545
/ 545
<div style="background-color:
  1. FF9900; width: خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔%; height: 100%;">
[7](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
3 / 245
ودھان سبھا میں نشستیں
60 / 117
(پنجاب قانون ساز اسمبلی)
1 / 90
(مجلس قانون ساز ہریانا)
انتخابی نشان
Weighing Balance
ویب سائٹ
www.shiromaniakalidal.net

ہندوستان میں انگریزوں کے تسلط کے بعد اکالیوں کی زیادہ تر توجہ مذہب کی طرف رہی۔ لیکن جب برصغیر میں آزادی کی تحریک شروع ہوئی تو انھوں نے اپنے گورددواروں کو ہندو مہنتوں سے چھڑانے کے لیے تحریک شروع کی جو اکالی تحریک کے نام سے موسوم ہے۔ سر فضل حسین مرحوم کی توجہ سے گرروددوارہ ایکٹ منظور ہوا اور گوردوارے سکھوں کے حوالے کر دیے گئے۔ ماسٹر تارا سنگھ اور سنت فتح سنگھ اسی جماعت کے سربراہ تھے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "SOI"۔ 11 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2016 
  2. "SOI Clash"۔ 22 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2014 
  3. Tribune News Service (8 October 2015)۔ "SAD aims to widen reach, to contest UP poll"۔ http://www.tribuneindia.com/news/punjab/sad-aims-to-widen-reach-to-contest-up-poll/132330.html۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015  روابط خارجية في |website= (معاونت)
  4. Sarabjit Pandher (3 September 2013)۔ "In post-Independence India, the SAD launched the Punjabi Suba morcha in the 1960s, seeking the re-organisation of Punjab on linguistic basis."۔ The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2015 
  5. http://www.frontline.in/static/html/fl1508/15080400.htm
  6. "List of Political Parties and Election Symbols main Notification Dated 18.01.2013"۔ India: Election Commission of India۔ 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2013 
  7. "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019