پنجاب میں معذور افراد سے متعلق ادارے

پنجاب

ترمیم
  1. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،حسن ابدال ،اٹک
  2. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،فتح جنگ، مسجد بلال روڈ ،نزد اسٹیڈیم ،اٹک
  3. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،جنڈ ملا اسٹیشن ،نزد ٹیلی فون ایکسچینج ،اٹک
  4. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،پنڈی گھیپ، نزد ٹیکنیکل کالج ،اٹک
  5. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، نزد جنرل بس اسٹینڈ، حضرو ،اٹک
  6. گورنمنٹ رضیہ سلطان انسٹی ٹیوٹ فار ڈی بلائنڈ ،پیپلز کالونی، اٹک
  7. گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول ،پیپلز کالونی، اٹک
  8. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،اٹک، پیپلز کالونی، اٹک
  9. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،دیپالپور، کڑی والا ہاؤس، ضیا الدین کالونی، اوکاڑہ
  10. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،رینالہ، 177/D، گورنمنٹ ہاؤسنگ اسکیم سینٹر، اوکاڑہ
  11. گورنمنٹ ہائی اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،اوکاڑہ، اکبر روڈ، فیض آباد، اوکاڑہ
  12. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،اوکاڑہ، نزد پریس کلب اوکاڑہ
  13. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،بہاولپور، احمد پور ایسٹ، مکان نمبر 21، گلی نمبر 3، بالمقابل گورنمنٹ ایس اے ڈگڑی کالج، ڈیرہ نواب صاحب ،بہاولپور،
  14. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،حاصل پور رامے ٹاؤن، نزد رامے پٹرول پمپ، مین پہاولپور روڈ، بہاولپور
  15. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،خیرپور تیم ولی، نزد النور آئس فیکٹری، بہاولپور
  16. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،منڈی یزمین، نزد بنک الحبیب
  17. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،صدر، بہاولپور
  18. آرمی اسپیشل ایجوکیشن اسکول، چوک دربار محل، نزد ون یونٹ چوک، بہاولپور
  19. خواجہ فرید اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، 46 - A،سیٹلائیٹ ٹاؤن، بہاولپور
  20. گورنمنٹ سیکنڈری ہائی اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا افراد ،ماڈل ٹاؤن، A بلاک، بہاولپور
  21. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر برائے ذہنی معذورین، بہاولپور۔ ماڈل ٹاؤن، اے بلاک، بہاولپور
  22. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد ،بہاولپور، بغداد الجدید روڈ، بہاولپور
  23. گورنمنٹ ڈگڑی کالج فار اسپیشل ایجوکیشن ،ماڈل ٹاؤن، اے بلاک، بہاولپور
  24. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،بہاولپور، کلیار ہاؤس، گلی نمبر 5، بالمقابل ہمدانی مال شاپنگ سینٹر، فیصل کالونی (ایسٹ) صادق گرلز کالج روڈ، بہاولپور
  25. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، 232/B-Wبلاک، ماڈل ٹاؤن، بہاول نگر
  26. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،منچن آباد،، اولڈ کمرزل کالج بلڈنگ، گنیش پورہ ،بہاول نگر
  27. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،مکان نمبر 4، گلی نمبر 1، علی ٹاؤن، پوسٹل کوڈ، 62350، تحصیل چشتیاں، بہاول نگر
  28. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،فورٹ عباس، بہاول نگر
  29. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،ہارون آباد ،Y62، زیڈ بلاک، ہاؤسنگ کالونی، بہاول نگر
  30. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،بہاول نگر، 232/B، ڈبلیو بلاک، ماڈل ٹاؤن، بہاول نگر
  31. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،نزد، جی پی او، ریلوے روڈ، بھکر
  32. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،دریا خان، محلہ مہر آباد، بھکر
  33. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،کلر کوٹ، بھکر
  34. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،منکارا، پی او گوہر والا روڈ، نزد گورنمنٹ بوائز کالج، بھکر
  35. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،بھکر، نزد دارالامان و اسپورٹس کمپلیکس، بھکر
  36. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،عارف والہ، مکان نمبر 9، گلی نمبر 2، تاج کالونی، پاک پتن
  37. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد ،پاک پتن ،37/SP۔ ایس پی روڈ، پاک پتن
  38. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،پاک پٹن، ایس پی روڈ، پاک پتن
  39. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،گوجرہ اولڈ سول ہسپتال ،ٹوبہ ٹیک سنگھ
  40. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،کمالیہ، محلہ حسن شاہ، مکان نمبر 423، جی ایس ای سی ای، کمالیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
  41. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، کینال روڈ نزد سٹی میرج ہال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پنجاب
  42. گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول، رجنا روڈ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ
  43. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، کمالیہ، چاہ شمن والا، بالمقابل ریلوے اسٹیشن، کمالیہ ڈسٹرکٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
  44. گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول ،جلال پور پیر والا ،جلال پور
  45. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،شورکوٹ نزد فیضِ مدینہ چوک ،جھنگ
  46. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،تحصیل احمد پور سیال،جھنگ
  47. کہکشاں اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، جھنگ
  48. گورنمنٹ شاداب ہائی اسکول برائے ذہنی معذورین، جھنگ، سیٹلائیٹ ٹاؤن نزد گوجرہ روڈ، جھنگ
  49. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، جھنگ، سیٹلائیٹ ٹاؤن، نزد گوجرہ روڈ، جھنگ
  50. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،جھنگ، سیٹلائیٹ ٹاؤن نزد گوجرہ روڈ، جھنگ
  51. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،پنڈ دادن خان،جہلم
  52. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،سوہاوہ،جہلم
  53. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،دینہ،جہلم
  54. انجلز اسکول فار اسپیشل ایجوکیشن، کشمیر لا چیمبر، مشین محلہ 3، جہلم
  55. القاسم انسٹی ٹیوٹ فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن، محلہ اسلام پورہ، جہلم
  56. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،بلال ٹاؤن، جہلم
  57. گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول، بلال ٹاؤن، جہلم
  58. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،تلہ گنگ، چکوال
  59. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،چوا سیدن شاہ
  60. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،کلر کہار
  61. گورنمنٹ اسکول برائے نابینا افراد، تترال، روڈ، چکوال
  62. گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول، تترال روڈ چکوال
  63. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز، تترال روڈ، چکوال
  64. گورنمنٹ ہائی اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، چنیوٹ، غلہ منڈی نزد سیٹلائیٹ ٹاؤن، فیصل آباد روڈ، چنیوٹ
  65. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،چنیوٹ
  66. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،حافظ آباد، جلال پور روڈ، مدھرین والہ بائی پاس،تحصیل حافظ آباد
  67. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،پنڈی بھٹیاں، محلہ علی ٹاؤن، مین بازار،حافظ آباد
  68. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،حافظ آباد، گوجرانوالہ روڈ نزد صدر تھانہ، حافظ آباد
  69. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،کبیر والا جھنگ روڈ، نزد اے سی ہاؤس، خانیوال
  70. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،میاں چنوں، بالمقابل ٹی ایچ کیو ہسپتال، خانیوال
  71. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،جہانیان، U/C # 26 جہانیان اربن۔N.A159۔ PP219۔،A/29 ہاؤسنگ اسکیم ،خانیوال
  72. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، خانیوال، فارم روڈ، جسونت نگر، خانیوال
  73. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،خانیوال، فارم روڈ، جسونت نگر، خانیوال
  74. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، نور پور،خوشاب
  75. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، خوشاب، بلاک نمبر 14، جوہر آباد، خوشاب
  76. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،خوشاب، بلاک نمبر 6، نزد انوار الرحمن ہسپتال، جوہر آباد، خوشاب
  77. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،تونسہ، محلہ شیخاں والا ،کچہری روڈ، ڈیرہ غازی خان
  78. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،کوٹ چھوٹا،راجا ہاؤس، بھٹہ کالونی، نزد یو فون ٹاور، کوٹ چھوٹا، ڈیرہ غازی خان
  79. گورنمنٹ شاداب ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے ذہنی معذورین،ڈیرہ غازی خان
  80. گورنمنٹ ہائی اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، ڈیرہ غازی خان
  81. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،188-A، بلاک ایکس، اسکیم نمبر 2، گلشن اقبال ،رحیم یار خان
  82. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،لیاقت پور، چوھدری ٹاؤن، کچی منڈی، رحیم یار خان
  83. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،صادق آباد، زر کوٹ روڈ، رحمن پی ایس او، رحیم یار خان
  84. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد ،خان پور، عائی بلاک، سیٹلائیٹ ٹاؤن، خان پور ڈسٹرکٹ، رحیم یار خان
  85. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،رحیم یار خان، عباسی ٹاؤن، نزد نہر کنارہ بالمقابل نیو اسٹیڈیم، رحیم یار خان
  86. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،جامپور، محلہ کوٹلہ، پیراں شاہ، راجن پور
  87. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،روجھان، نزد گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، راجن پور
  88. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،فاضل پور، کوٹلہ اندرون روڈ، نزد سٹی تھانہ، تحصیل ٹرائبل ایریا، راجن پور
  89. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، راجن پور، کوٹلہ احمد، راجن پور
  90. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،راجن پور، کوٹلہ احمد، راجن پور، پنجاب
  91. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،گوجر خان، نزد المقیت سی این جی، غندری موڑ، گوجر خان، راولپنڈی
  92. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،کہوٹہ، راولپنڈی
  93. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،مری، نزد ڈیری فارم، موضع ہل ڈھولو، جھیکا گلی، مری، راولپنڈی
  94. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،ٹیکسلا ،مکان نمبر 5، الرضا ہاؤس، کربلا سٹریٹ، نزد ڈبیاں موہڑہ شاہ ولی شاہ، ٹیکسلا، راولپنڈی
  95. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،کلر سیداں، راولپنڈی
  96. آرمی اسپیشل ایجوکیشن اکیڈمی ،مارگلہ روڈ ،مکان نمبر 93، راولپنڈی کینٹ
  97. آئی،او،وی،ٹی اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، کوٹلی ستیاں، راولپنڈی
  98. گورنمنٹ اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا طالبات، فرنیچر مارکیٹ، شمس آباد، راولپنڈی
  99. گورنمنٹ قندیل سیکنڈری اسکول برائے نابینا افراد، کوہاٹی بازار، راولپنڈی
  100. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،راولپنڈی، خیابان سرسید، راولپنڈی
  101. گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول ،راولپنڈی، ھمک، جی ٹی روڈ، سواں کیمپ، راولپنڈی
  102. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،چیچہ وطنی ،اسٹریٹ نمبر 3، علی ٹاؤن، چیچہ وطنی، ساہیوال
  103. الساھی اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،گلی نمبر 2، بلاک وائی، طارق بن زیاد کالونی، ساہیوال
  104. گورنمنٹ ہائی اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا افراد ،گلی نمبر 02، Y بلاک، طارق بن زیاد روڈ، ساہیوال
  105. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر برائے ذہنی معذورین،سرگودھا، گلی نمبر 22، وائی بلاک، نیو سیٹلائیٹ ٹاؤن، سرگودھا
  106. گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد ،ساہیوال
  107. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،ساھیوال، شادمان ٹاؤن، ساھیوال
  108. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،ساہیوال محلہ، ہائی اسکول، سیم نالہ، سرگودھا
  109. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،بھلوال چک نمبر NB8، فیکٹری ایریا N، نزد میریڈل اسکول، سرگودھا
  110. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،سلاں والی، گارڈن ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، سرگودھا
  111. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،شاہ پور صدر، نزد پولیس اسٹیشن، سرگودھا
  112. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،کوٹ مومن، منہاج القرآن کمپلیکس، نزد جنرل بس اسٹینڈ، سرگودھا
  113. گورنمنٹ شاداب ٹریننگ سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلدرن،گلی نمبر 22، وائی بلاک، نیو سیٹلائیٹ ٹاؤن، سرگودھا
  114. شاہین اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،پفوا ائر فورس بیس، سرگودھا
  115. گورنمنٹ ہائی اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا افراد ،Z بلاک، اقبال کالونی، سرگودھا
  116. گورنمنٹ پرائمری اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا طالبات سرگودھا
  117. گورنمنٹ سیکنڈری اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم طلبہ، سرگودھا، نزد بس اسٹیند، بالمقابل نیو سیٹیلائیٹ ٹاؤن، سرگودھا
  118. گورنمنٹ ہائی اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم طالبات، سرگودھا
  119. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،سرگودھا
  120. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،سرائے عالمگیر
  121. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،تحصیل ڈسکہ، سیالکوٹ
  122. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،پسرور، محلہ غوثیہ آباد، نزد تھانہ صدر، نارووال روڈ، سیالکوٹ
  123. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،تحصیل سمبڑیال، سیالکوٹ
  124. لائٹ ری ہیبیلی ٹیشن سینٹر ،سیالکوٹ
  125. لائٹ ری ہیبیلی ٹیشن سینٹر فار مینٹلی ہینڈی کیپڈ چلدرن ،مکان منبر 171، مرادیہ روڈ، ماڈل ٹاؤن ،سیالکوٹ
  126. نیو ہوریزن اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن ،پوسٹ بکس نمبر 2779، جی پی او، سیالکوٹ
  127. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد۔ بابا بیری پیر، نیک پورہ، ظفروال روڈ، سیالکوٹ
  128. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،سیالکوٹ، بابا بری پیر، نانک پورہ، ظفروال روڈ، سیالکوٹ
  129. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،فیروز والہ، شیخو پورہ
  130. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،شرقپور، نزد دربار مائی حالو، شیخو پورہ
  131. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،مرید کے، مین جی ٹی روڈ، نزد پیر ہاؤس، شیخو پورہ
  132. فاؤنٹین فارم ہاؤس ،ووکیشنل ٹریننگ اینڈ ری ہیبیلیٹیشن سینٹر، فاروق آباد،ڈسڑکٹ شیخو پورہ
  133. گورنمنٹ ہائی اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، طفیل شہید روڈ، عائشہ پارک، سول لائنز، شیخو پورہ
  134. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،ملک انوار روڈ، شیخو پورہ
  135. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، جڑانوالہ، اسٹیڈیم روڈ ،فیصل آباد
  136. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، سمندری، 471، موڑی اشرف آباد ،فیصل آباد
  137. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،ٹاندلیانوالہ،پرانا سول ہسپتال ،فیصل آباد
  138. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، چک جھمرہ، ،فیصل آباد
  139. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، 2/A، محلہ اسلام آباد ،کھڑیانوالہ روڈ،فیصل آباد
  140. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، اقبال ٹاؤن ،فیصل آباد
  141. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،جناح ٹاؤن، 440-A، تلام، محمد آباد، لطیف چوک ،فیصل آباد
  142. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، لائل پور ٹاؤن، P-82، مسلم ٹاؤن-B، سرگودھا روڈ،فیصل آباد
  143. تنظیم النسان، دھوبی گھات، فیصل آباد
  144. گورنمنٹ ہائی اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا افراد، W بلاک، مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد
  145. گورنمنٹ شاداب ہائی اسکول برائے ذہنی معذورین،فیصل آباد، مکان نمبر 863-P، گلی نمبر 28، بی بلاک، امین ٹاؤن، کینال روڈ،فیصل آباد
  146. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،فیصل آباد، جڑانوالہ روڈ، فیصل آباد
  147. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم طالبات، فیصل آباد ،24/A۔ پیپلز کالونی، فیصل آباد
  148. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،فیصل آباد ،153-B، مسلم پارک , پیپلز کالونی نمبر 2، فیصل آباد
  149. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، چونیاں، ظفر ٹاؤن، نزد گرلز ڈگری کالج، قصور
  150. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،پتوکی، چوہدری سٹریٹ، شادمان کالونی، قصور
  151. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،کوٹ رادھا کشن، مان سنگھ روڈ، نزد پرانی چنگی، قصور
  152. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، آفیسرز کالونی، قصور
  153. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،آفیسرز کالونی، قصور
  154. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،کامونکی، نیو ماڈل ٹاؤن، نزڈ ریلوے اسٹیشن، گوجرانوالہ
  155. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،نوشہرہ ویرکن، گوجرانوالہ
  156. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،وزیرآباد، جناح کالونی، لیاقت روڈ، گوجرانوالہ
  157. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،اروپ ٹاؤن، گوجرانوالہ
  158. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،خیالی شاہ پور ٹاؤن، گوجرانوالہ
  159. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،قلعہ دیدار سنگھ ،گوجرانوالہ
  160. مولانا ظفر علی خان اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن، گِل روڈ ،گوجرانوالہ
  161. اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن، گلزارِ ابراھیم، گلی نمبر 2، گِل روڈ ،گوجرانوالہ
  162. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ نابینا افراد ،W بلاک، پیپلز کالونی، گوجرانوالہ
  163. گورنمنٹ شاداب انسٹی ٹیوٹ برائے ذہنی معذورین،گوجرانوالہ، 4-z بلاک، پیپلز کالونی، گوجرانوالہ
  164. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،گوجرانوالہ، W-بلاک، پیپلز کالونی، گوجرانوالہ
  165. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،4-z.بلاک، پیپلز کالونی گوجرانوالہ
  166. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،کھاریاں، جناح کالونی بالمقابل ٹی، ایچ، کیو ہسپتال، گجرات
  167. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،گجرات، اعوان کالونی بھمبر روڈ، گجرات
  168. وژن سائنس کالج فار بوائز، 1 محمدیہ روڈ، گجرات [1]
  169. گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول، گجرات، نزد شاہین چوک، سرگودھا روڈ ،گجرات
  170. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،راوی ٹاؤن، علی پارک، فورٹ روڈ، لاہور
  171. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، شالیمار ٹاؤن، مکان نمبر 982/A، بلاک B-1، گجر پورہ اسکیم، لاہور
  172. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، عزیز بھٹی ٹاؤن، گلی نمبر 2، افضل پارک، ہربنس پورہ، لاہور
  173. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، حاجی پارک، جی ٹی روڈ، واہگہ ٹاؤن، لاہور
  174. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،امپلائز کالونی نزد صدر تھانہ، لیہ
  175. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،چوبارہ عقب گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، لیہ
  176. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،تحصیل کرور، لیہ
  177. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،لیہ، ٹی ڈی اے کالونی، نزد فیضانِ مدینہ مسجد، لیہ
  178. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،لودھراں، محلہ گنگے والا، لودھراں
  179. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،دنیا پور، لودھراں
  180. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،کرور پکا ،قدیم لودھراں روڈ، بالمقابل زرعی ترقیاتی بنک، لودھراں
  181. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،لودھراں، نزد عوامی کاٹن فیکٹری، بہاولپور روڈ، لودھراں
  182. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،منڈی بہاؤ الدین
  183. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،ملکوال چوک، نزد عثمان چوک ،منڈی بہاؤ الدین
  184. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،پھالیہ، منڈی بہاؤ الدین
  185. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،منڈی بہاؤ الدین، کالج روڈ، لالہ زار کالونی ،منڈی بہاؤ الدین
  186. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،جلال پور پیر والا، نزد سول ہسپتال ،ملتان
  187. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،شجاع آباد، مکان نمبر 7، ڈبلیو بلاک، نیو ہاؤسنگ کالونی، لودھراں روڈ، ملتان
  188. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،بوسن ٹاؤن، ملتان
  189. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،1۔A، شالیمار کالونی، بوسن روڈ، ملتان
  190. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،چلڈرن کمپلیکس، سول ہسپتال، ابدالی روڈ، ملتان
  191. گورنمنٹ شاداب ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ فار اسپیشل ایجوکیشن،ایکس X بلاک، سیٹلائیٹ ٹاؤن ،ڈی ای او آفس، مدنی چوک، نیو ملتان
  192. امید گاہ سینٹر فار اسپیشل چلڈرن،گل زیب کالونی، مکان نمبر 2، گلی نمبر 32، وہاڑی روڈ، ملتان
  193. ڈیوائن انسٹی ٹیوٹ، مکان نمبر 109، بالمقابل سیون اپ فیکٹری، ڈسٹرکٹ جیل روڈ، ملتان
  194. قوسِ قزح، مکان نمبر 3، بوسن روڈ، نشیمن کالونی، چنگی نمبر 6، بالمقابل حمزہ مسجد ،ملتان
  195. گورنمنٹ ہائی اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا افراد، ملتان شاہ رکنِ عالم کالونی ،ملتان
  196. گورنمنٹ شاداب ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے ذہنی معذورین،ملتان
  197. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد ،ملتان، ایف بلاک، شاہ رکنِ عالم کالونی، ملتان
  198. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،ملتان، رائٹرز کالونی، معصوم شاہ روڈ، ملتان
  199. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار فزیکلی ڈس ایبلڈ چلڈرن ،ملتان، ایکس بلاک، مدنی چوک، نیو ملتان
  200. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،ملتان، آئی بلاک، شاہ رکنِ عالم کالونی، ملتان
  201. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،علی پور کمپلیکس ،مظفر گڑھ
  202. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،کوٹ ادو، نزد ہاکی اسٹیڈیم، گرلز کالج روڈ، مظفر گڑھ
  203. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،جتوئی، نزد پولیس اسٹیشن، مظفر گڑھ
  204. گورنمنٹ ہائی اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، مظفر گڑھ
  205. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،مظفر گڑھ، جھنگ روڈ، مظفر گڑھ
  206. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،میانوالی، کالا باغ روڈ، مسلم کالونی، میانوالی
  207. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، میانوالی، کالا باغ روڈ، مسلم کالونی، میانوالی
  208. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،عیسی خیل، محلہ بمبریانوالہ، میانوالی
  209. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،پپلاں ہاؤس آف عبد العزیز خان، محلہ ایوب آباد، میانوالی
  210. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،ننکانہ صاحب، ھاؤسنگ کالونی روڈ، منگتاں والا روڈ، ننکانہ صاحب
  211. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،سانگلہ ہل، ڈی ایس پی ہاؤس، نزد شیل پٹرول پمپ، ننکانہ صاحب
  212. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،شاہ کوٹ نزد سبزی منڈی، ننکانہ روڈ، شاہ کوٹ، ننکانہ صاحب
  213. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،صفدر آباد، پرانی نیشنل بینک بلڈنگ ،کارخانہ بازار، ننکانہ صاحب
  214. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ننکانہ صاحب، نزد گرو نانک ہائی اسکول ،ننکانہ صاحب
  215. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،نارووال، رینسوال پھاٹک، نیو لاہور روڈ، نارووال
  216. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،شکر گڑھ ،نارووال
  217. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،نارووال، نزد الرحمن گارڈن، فیز ٹو ،نیو لاہور روڈ، نارووال
  218. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، بورے والا، مجاہد کالونی، وہاڑی
  219. گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،میلسی، کالونی روڈ، میلسی، وہاڑی
  220. گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد ،ویہاڑی، لڈن روڈ، نزد فوڈ گودام، ویہاڑی
  221. گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ،ویہاڑی، مکان نمبر 1، ڈیفنس ویو ہاؤسنگ سوسائٹی، بورے والا روڈ، وہاڑی
  222. نشیمن اسکول فار مینٹلی ریٹارڈد، مال روڈ، واہ کینٹ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 23 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2021