پنجاب نہیں جاؤں گی
(پنجاب نہیں جاؤں گی (فلم) سے رجوع مکرر)
پنجاب نہیں جاؤں گی پاکستانی فلم ہے۔ جو 2017ء میں ریلیز ہوئی۔ اس میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات نے مرکزی کردار ادا کیا۔ اس فلم نے 50 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا۔
پنجاب نہیں جاؤں گی | |
---|---|
فلم پوسٹر | |
انگریزی | Punjab Nahi Jaungi |
ہدایت کار | ندیم بیگ |
پروڈیوسر |
|
تحریر | خلیل الرحمان قمر |
ستارے | |
پروڈکشن کمپنی | سکس سگما پلس، سلمان اقبال فلمز |
تقسیم کار | اے آر وائی فلمز |
تاریخ نمائش |
|
ملک | پاکستان |
باکس آفس | 50+ کروڑ[1][2] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Punjab Nahi Jaungi Becomes All Time Highest Worldwide Grosser :: Beats Jawani Phir Nahi Ani"۔ Box Office Details۔ 28 ستمبر 2017۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2017
- ↑ "Punjab Nahi Jaungi Week Four Business Pakistan"۔ Box Office Details۔ 29 ستمبر 2017۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2017
لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔