پنجاب ڈیجیٹل لائبریری
پنجاب ڈیجیٹل لائبریری (انگریزی:Panjab Digital Library) 2003ء میں قائم کردہ خطہ پنجاب کی ثقافت و تہذیب کو منظبط و محفوظ کرنے والی ایک رضاکار تنظیم ہے۔ اس کے ذخیرے میں 65 ملین محفوظ صفحات ہیں جس کی بنا پر یہ پنجاب کا سب سے بڑا برقی ذخیرہ ہے۔[1] اس تنظیم نے متعدد تاریخی دستاویز محفوظ کیے ہیں اور انھیں آن لائن فراہم کیا ہے جس میں زیادہ سکھ مت اور پنجابی ثقافت پر منبی دستاویز ہیں۔[2] ناناشاہی ٹرسٹ کی زیر نگرانی قائم کردہ یہ برقی کتب خانہ 2009ء میں لانچ ہوا اور اس کا دفتر چنڈی گڑھ، بھارت میں واقع ہے۔[3]
پنجاب ڈیجیٹل لائبریری | |
---|---|
ٹائپ | برقی کتب خانہ |
قیام | 2003 |
مجموعہ | |
مجموعہ | مخطوطہ, کتاب, عکسہ, اخبار, مجلات, آوازیں |
ذخیرہ کتب | 700,000+ titles, 65 million pages digitized |
رسائی اور استعمال | |
شرائط رسائی | Open to anyone with a genuine need to use the collection |
دیگر معلومات | |
مدیر | Davinder Pal Singh |
Funding | چندہ |
ویب سائٹ | panjabdigilib |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sharma، Sarika (23 اپریل 2023)۔ "20 years of Panjab Digital Library"۔ The Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-25
- ↑ David Rothman۔ "Panjab Digital Library launched : Millions of rare pages on the Sikhs and the region"۔ 2009-12-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-29
- ↑ "Panjab Digital Library Goes Online at Chandigarh"۔ 2009-11-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-29