پنجاب یونیورسٹی (چنڈی گڑھ)

پنجاب یونیورسٹی (انگریزی: Panjab University; ہندی: पंजाब विश्वविद्यालय‎; پنجابی: ਪੰਜਾਬ ਯੂਨੀਵਰਸਿਟੀ‎) چنڈی گڑھ، بھارت میں واقع ایک عوامی جامعہ ہے۔ اس کی ابتدا 1882ء میں ہوئی، تاہم اس کا قیام 1947ء میں عمل میں آیا۔

پنجاب یونیورسٹی
اردو میں شعار
Lead us unto the Light from Darkness
قسمعوامی جامعہ
قیام1947
چانسلرنائب صدر بھارت
وائس چانسلرارون کمار گروور
طلبہ15000 (250,000+ الحاق شدہ کالجوں سمیت)[1]
مقامچنڈی گڑھ، بھارت
کیمپسشہری علاقہ
وابستگیاںیو جی سی، این اے اے سی، اے آئی یو
ویب سائٹpuchd.ac.in

تاریخ

ترمیم

یونیورسٹی آف پنجاب (لاہور) کے تقسیم ہند سے قبل کئی کالج صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں فعال تھے۔ 1947ء کے بعد یونیورسٹی آف پنجاب (University of the Punjab) (اردو نام: جامعہ پنجاب) دو حصوں میں تقسیم ہو گئی:

بیرونی روابط

ترمیم

* دفتری ویب سائٹ  

30°45′29″N 76°46′06″E / 30.757995°N 76.768209°E / 30.757995; 76.768209

حوالہ جات

ترمیم