پنڈی بھاگو (انگریزی: Pindi Bhago) پاکستان کا ایک آباد مقام جو تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔ یہ تھانہ سبزپیر کی حدود میں واقع ہے۔

قصبہ
پنڈی بھاگو
ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان کا پرچم پنجاب، پاکستان
تحصیلپسرور
ضلعسیالکوٹ
بلندی232 میل (761 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ052

آبادی ترمیم

پنڈی بھاگو کی آبادی 19897 ہے۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 14 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2017