پنڈ ملکاں
اسلام آباد میں واقع ایک گاؤں
پنڈ ملکاں (انگریزی: Pind-Malkan) اس کا موجودہ نام محفوظ آباد ہےپاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد میں واقع ہے۔ یہ یونین کونسل کورال ، اسلام آباد کا حصہ ہے اسے عالمی شہرت لانس نائیک محمد محفوظ کی وجہ سے ملی جنہیں پاکستان کا سب سے اعلیٰ فوجی اعزاز نشان حیدر ملا [1]
Union Council | |
پنڈ ملکاں | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ |
بلندی | 457 میل (1,499 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تفصیلات
ترمیمپنڈ ملکاں کی مجموعی آبادی 457 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|