لہاسا جو تبت کا انتظامی دار الحکومت ہے اور دنیا کے بلند ترین شہروں میں سے ایک ہے ،اس شہر میں بہت سے اہم تبتی بدھ مت ثقافتی مقامات ہیں ان میں سے ایک پوٹالا محل یہاں کی انتہائی اہم عمارت ہے۔ پوٹالا محل 1959ء میں سردار دلائی لاما کی ریہائش گاہ تھی۔ یہ جگہ 637 میں قائم ہوئی اور 1645ء میں اس جگہ جدید طرز کا محل تعمیر ہوا۔ یہ عمارت بدھ مت کے عبادت گاہوں کی طرز جیسی تبت کے پہاڑ پربنائی گئی۔ کوئی شک نہیں کہ پوٹالا محل دنیا کی خوبصورت عمارتوں میں سے ایک ہے۔

پوتالا محل
Potala Palace
پوٹالا محل
پوتالا محل is located in تبت
پوتالا محل
پوتالا محل
تبت کے اندر مقام
متناسقات29°39′28″N 91°07′01″E / 29.65778°N 91.11694°E / 29.65778; 91.11694
معلومات خانقاہ
مقاملہاسا، تبت خود مختار علاقہ، چین
قائم ازSongtsän Gampo
قیام637
تاریخ مرمت1645ء میں جدید محل کی تعمیر از دلائی لاما پنجم
مرمت:1989ء تا 1994ء, 2002ء
قسمتبتی بدھ
نسبدلائی لاما
سربراہ لاما14ویں دلائی لاما
رسمی نامتاریخی پوٹالا محل، لہاسا
قسمثقافتی
معیارi, iv, vi
نامزد1994 (اٹھارہواں اجلاس)
حوالہ نمبر707
خطہایشیا
توسیع2000; 2001
پوتالا محل
"پوتالا محل" آسان چینی میں (اوپر)، روایتی چینی (وسط) اور تبتی (نیچے)
چینی نام
روایتی چینی 布達拉宮
سادہ چینی 布达拉宫
تبتی نام
تبتی ཕོ་བྲང་པོ་ཏ་ལ་

بیرونی روابط

ترمیم