پوتنا (تیلگو شاعر)
ہندوستانی شاعر
پوتنا (1450ء–1510ء) ایک بھارتی تیلگو شاعر تھے جن کی یاد کا اہم سبب بھاگوت پران کا سنسکرت زبان سے تیلگو میں ترجمہ کرنا ہے۔ وہ نہ صرف تیلگو کے شاعر تھے بلکہ سنسکرت کے ماہر بھی تھے۔[1] ان کا کام آندھرا مہا بَھگوَتَمُو اس قدر مقبول ہوا ہے کہ اسے اہل تیلگو عرف عام میں پوتنا بھگوتم کہتے ہیں۔[2]
پوتنا | |
---|---|
پوتنا کا مجسمہ جو ان کے آبائی گاؤں بامیرا میں ہے | |
مقامی نام | బమ్మెర పోతన |
پیدائش | 1450 بامیرا، بہمنی سلطنت (اب یہ تلنگانہ, بھارت میں ہے) |
وفات | 1510 (بعمر 60) |
پیشہ | شاعر |
قومیت | بھارت |
اصناف | مذہب |
ادبی تحریک | سناتن دھرم (شیو پنتھ) کا فروغ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "A literary colossus"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 7 جولائی 2003۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-28
- ↑ "TTD to release Pothana Bhagavatham"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 20 جنوری 2007۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-28