پوتی (جارجیا)
پوتی (Poti) ((جارجیائی: ფოთი); مینگرلی: ფუთი; لاز: ჶაში/Faşi; ترکی زبان میں سابقہ نام Faş) جارجیا کے مغرب جارجیا کے علاقے سامگرلو-زمو سوانتی میں مشرقی بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع ایک بندرگاہ شہر ہے۔
پوتی | |
ملک | جارجیا |
علاقہ | سامگرلو-زمو سوانتی |
قیام | ساتویں صدی قبل مسیح |
بلندی | 0 میل (0 فٹ) |
آبادی (2014) | |
• کل | 41,465 |
منطقۂ وقت | جارجیائی وقت (UTC+4) |
ویب سائٹ | poti.gov.ge |