پولستان میں اسلام
پولستان (پولینڈ) میں اسلام کی مسلسل موجودگی 14ویں صدی میں شروع ہوئی۔ بہت سے لپکا تاتاری پولش – لتھوانیائی دولت مشترکہ میں آکر آباد ہوئے۔ مسلمانوں کے پہلے اہم غیر تاتار گروہ کی ایک قلیل تعداد 1970ء کی دہائی میں پولینڈ پہنچی۔
آج پولستان میں 0.1% سے بھی کم آبادی مسلمان ہے۔ [1] پولستان میں مسلمانوں کی اکثریت سنی ہے۔ [2]
20ویں صدی
ترمیمعصر حاضر
ترمیم- ↑ "Why are Polish people so wrong about Muslims in their country?"۔ openDemocracy۔ 13 January 2017۔ 26 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2017
- ↑ Meyers Großes Taschenlexikon in 24 Bänden, Band 17, Seite 5931.