پولینڈ میں سنسکرت
پولینڈ میں 2002ء سے 2014ء کے درمیان سنسکرت زبان کے 9 ورک شاپ منعقد ہوئے جن میں شرکا کی خاطر خواہ تعداد موجود تھی۔[1]
پولینڈ کے طالب علم
ترمیمسنسکرت زبان میں دلچسپی رکھنے والے پولینڈ کے کئی طالب علم بھارت کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے رہے ہیں۔[2]
سنسکرت زبان میں دلچسپی کی اصل وجہ
ترمیمپولینڈ کے شہریوں کی سنسکرت زبان میں دلچسپی کی اصل وجہ پولش زبان اور سنسکرت کے کئی مشترک الفاظ ہیں۔[3]