پوویات (powiat) (تلفظ [ˈpɔvʲat]; پولش جمع: powiaty) پولینڈ میں مقامی حکومت اور انتظامیہ کی درجہ دوم اکائی ہے۔ دیگر ممالک میں یہ کاؤنٹی، ضلع اور پریفیکچر کے مترادف ہے۔