پونٹہ (انگریزی: Ponta) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع ملتان میں واقع ہے۔ جو ضلع ملتان، تحصیل جلالپور پیروالہ کی یونین کونسل بھی ہے[1] یہاں پر پونٹہ برادری آباد ہے۔

پونٹہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع ملتان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم