ویکیو پل (Ponte Vecchio) اٹلی کے شہر وینس میں واقع یہ پُل سیاحوں کے لیے بے حد کشش کا باعث ہے کیونکہ صدیوں سے تاریخی حیثیت کاحامل ہے۔ اس پُل کا شمار دنیا کے قدیم ترین پُلوں میں ہوتا ہے۔ یہ پہلے لکڑی سے بنا تھا۔ مگر 1333ء میں آنے والے سیلاب میں مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ پتھروں سے بنے اس پُل پر گھر اور دکانیں بھی واقع ہیں جو اسے دوسرے تمام پلوں سے ممتاز کرتی ہیں۔

ویکیو پل
Ponte Vecchio
View downriver to the Ponte Vecchio
پارArno River
مقامFlorence, Italy
طرزclosed-spandrel segmental stone arch bridge
چوڑائی32 میٹر (105 فٹ)
طویل ترین30 میٹر (98 فٹ)

نگار خانہ

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔