گریگوری اول
(پوپ گریگوری اول سے رجوع مکرر)
بطریق اعظم گریگوری اول ((لاطینی: Gregorius I)) کو عموماً مقدس گریگوری کہا جاتا ہے۔ گریگوری کاتھولک کلیسیا کے 3 ستمبر 590ء سے لے کر اپنی وفات 12 مارچ 604ء تک بطریق اعظم رہے تھے۔[1][2]
پوپ مقدس گریگوری اول | |
---|---|
بطریق اعظم گریگوری اول | |
پاپائی آغاز | 3 ستمبر 590ء |
پاپائی اختتام | 12 مارچ 604ء |
پیشرو | فلاغیوس دوم |
جانشین | سابینین |
رتبہ | |
تقدیس | 3 ستمبر 590ء |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائشی نام | گریگوریس اینیشیس |
پیدائش | تقریباً 540ء روم، بازنطینی سلطنت |
وفات | 12 مارچ 604 روم، بازنطینی سلطنت | ء (عمر 64 سال)
تدفین | پطرس باسلیکا (1606ء) |
رہائش | روم |
والدین | گورڈینیس اور سلویا |
بزرگی | |
تہوار |
|
احترام در | |
سرپرستی | موسیقار، گلو کار، طالب علم اور معلمین |
دیگر بطریق اعظم نام: گریگوری |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Reading the Gospels with Gregory the Great: Homilies on the Gospels, 21-26, trans Santha Bhattacharji, (Petersham, MA, 2001) [translations of the 6 Homilies covering Easter Day to the Sunday after Easter]
- ↑ The letters of Gregory the Great, translated, with introduction and notes, by John RC Martyn, (Toronto: Pontifical Institute of Mediaeval Studies, 2004). [3 volume translation of the Registrum epistularum]