پٹاخے وہ کیمیائی سامان ہے جسے آتشبازی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ بھارت میں ہندو تہوار دیوالی میں، پاکستان میں شب برأت کے موقع پر اور دونوں ممالک سیاسی جلسوں اور شادیوں میں بکثرت استعمال کیے جاتے ہیں۔

بھارت میں پٹاخوں کی تیاری

ترمیم

تمل ناڈو کا شہر سیواکاسی کے لیے مشہور ہے۔ یہ شہر پٹاخوں کے کارخانوں سے بھرا پڑا ہے۔ ایک طرح سے یہ ملک میں بننے والے پٹاخوں کا مرکز ہے۔ ان کارخانوں کے مزدور زیادہ تر معصوم بچے ہیں۔ یعنی کی کم سنی کے مزدور ہیں۔ یہ لوگ مختصر اجرت پر دن میں آٹھ سے دس گھنٹے کام کرتے ہیں۔ کارخانوں میں حادثات کا ہونا ایک عام بات ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "'patakhon ki kahani'An article by Kanupriya"۔ 2016-03-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-08
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔