پٹودی محل جسے ابراہیم لودھی کوٹھی بھی کہا جاتا ہے، سابقہ نوابی ریاست پٹودی کے نوابوں کا محل تھا۔ یہ ریاست بھارتی صوبہ ہریانہ میں واقع ہے۔
اس عمارت کو پٹوڈی کے آٹھویں نواب افتخار علی خان پٹودی (1910–52) کی درخواست پر رابرٹ ٹار رسل نے دہلی کے شاہانہ محلات کے طرز پر بنایا تھا۔[1][2] اس عمارت میں بہت سی بالی ووڈ فلمیں بھی بنی ہیں۔[2]

پٹودی محل
عمومی معلومات
مالکپٹودی خاندان
ڈیزائن اور تعمیر
معمارRobert Tor Russell، معاون Karl Molt Von Heinz

کچھ برس پہلے یہ عمارت ہوٹل میں تبدیل ہو گئی تھی،[3] جسے سنہ 2014ء میں دوبارہ آخری نواب افتخار علی خان پٹودی کے فرزند اور اداکار سیف علی خان نے حاصل کیا اور سنہ 2015ء میں مزید مرمت سے روک دیا گیا۔[4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ["When in CP, think of Robert Tor Russell"], Times of India, 27 August 2011.
  2. ^ ا ب Anuradha Chaturvedi، Dharmendar Kanwar (2 August 2010)۔ DK Eyewitness Travel Guide: Delhi, Agra and Jaipur۔ DK Publishing۔ صفحہ: 238–۔ ISBN 978-0-7566-7418-2۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2013 
  3. "Pictures: Interiors of Pataudi Palace, Saif Ali Khan-Kareena Kapoor's wedding venue" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ entertainment.oneindia.in (Error: unknown archive URL), OneIndia Entertainment. Retrieved 5 September 2013.
  4. "The Pataudi Palace in Neemrana is getting a 'Heritage Make-Over'"۔ Ramada Hotels۔ June 7, 2014۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 7, 2015 

28.322 درجے 76.783 منٹ {{{3}}} {{{4}}} درجے {{{5}}} منٹ {{{6}}}