پپلی
پپلی (انگریزی: Piple) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چکوال یونین کونسل بلکسر میں واقع ہے۔ یہ چکوال تلہ گنگ روڈ پر ہے یہاں ایک گورنمنٹ مڈل اسکول ہے۔ ایک جامع مسجد ہے ایک مدنی مسجد اور ایک امام بارگاہِ بھی ہے۔
پپلی | |
---|---|
گاؤں | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
تحصیل | چکوال |
آبادی | |
• کل | 50,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم{{commons از قلم.. فخر عباس fakharabbas8686@gmail.com | position = | :Category:پپلی|پپلی }}
|
|