وال-ای
وال-ای (انگریزی: WALL-E) اینیمٹڈ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ انسان کس طرح سے حقیقی زندگی کو بھول کر ورچوئل زندگی کو ہی حقیقت سمجھنے لگتا ہے۔ فلم کے ایک سین میں دکھایا گیا ہے کہ جب تمام لوگ روز مرہ کی روٹین کے مطابق اپنے اپنے موبائل میں مصروف ہوتے ہیں، آس پاس کے ماحول کا کسی کو احساس تک نہیں ہوتا تبھی کچھ کیریکٹرز کے موبائل میں تکنیکی مسئلہ آتا ہے اور وہ اپنے ارد گرد کی دنیا کو دیکھ کر اتنا حیران ہوتے ہیں جس کو لفظوں میں بیان کیا ہی نہیں جا سکتا۔
وال-ای | |
---|---|
Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Andrew Stanton |
پروڈیوسر | Jim Morris |
منظر نویس |
|
کہانی |
|
ستارے | |
موسیقی | Thomas Newman |
سنیماگرافی |
|
ایڈیٹر | Stephen Schaffer |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز موشن پکچرز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 98 minutes |
ملک | United States |
بجٹ | $180 million[1] |
باکس آفس | $533.3 million[2] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Brooks Barnes (جون 1, 2008)۔ "Disney and Pixar: The Power of the Prenup"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 12, 2009
- ↑ "WALL-E (2008)"۔ Box Office Mojo۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 20, 2016