پکوڑا
برصغیر پاک و ہند سے گوشت یا سبزی کا ٹکڑا
پکوڑا برصغیر پاک و ہند کے مشہور پکوانوں میں سے ایک ہے۔ مختلف اشکال میں برصغیر کے تمام علاقوں میں مقبول ہے۔ جنوبی بھارت کے بیشتر علاقوں میں پکوڑوں کو بھجّی بھی کہتے ہیں۔
متبادل نام | پکوڑا, پکوڑی, پوڑا |
---|---|
قسم | پکوان |
اہم کھانا | Appetizer or snack |
اصلی وطن | جنوبی ایشیا |
علاقہ یا ریاست | پاکستان،بھارت،بنگلہ دیش |
بنیادی اجزائے ترکیبی | چنا batter, گندم سیاه batter other ingredients (including vegetables, پنیر, پھل, گوشت یا مچھلی) |
تغیرات | آلو, پیاز, مکس سبزیاں, پنیر, روٹی, مرغ |