پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو

٢٠١٣ فلم دریکٹڈ بی راجکمار سونتوشی

پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو 2013ء کی ایک فلاپ بھارت کی فلم ہے۔اس فلم میں اہم کردار شاہد کپور اور اليانا ڈی كروز نے ادا کیا تھا۔ فلم کے ڈائریکٹر رمیش تورانی ہیں۔ راج کمار سنتوشی فلمساز ہیں جنھوں نے زخمی (1990ء)، انداز اپنا اپنا (1994)، خاکی (2004ء) اور عجب پریم کی غضب کہانی (2009ء) جیسی فلموں کی ہدایت کی ہے۔

پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو
ہدایت کار
اداکار شاہد کپور
الیانا ڈی کروز
پدمنی کولہاپوری
راجیو کھنڈیل وال   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف مزاحیہ فلم [1]  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی پریتم   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2013  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt2615584  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلم کی ناکامی پر شاہد کپور کا رد عمل

ترمیم

اس فلم ایک اہم اداکار شاہد کپور نے ’موسم‘، ’تیری میری کہانی‘ اور ’پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو‘ سے ناکامیوں کی ہیٹ ٹرک بنا ڈالی لیکن شاہد ان سب ناکامیوں کے لیے اپنی قسمت کو ذمہ دار قرار دیا تھا۔[2]

حوالہ جات

ترمیم