پھٹیچر
پھٹیچر کے معنی گھٹیا، ردی، پست، کم درجہ اور کم مرتبہ ہیں۔[1] ایک معتبر آن لائن ہندی لغتی نوعیت کی ویب گاہ کی رو سے اس کے معنے وہ شخص ہے جو پھٹے پرانے کپڑے پہنا ہو یا جو گرا ہوا اور بے حیا ہو۔[2]
کرکٹ کے شعبے میں لفظ کا استعمال
ترمیمکرکٹ میں اس کا مطلب ہے کہ ایسا گمنام کھلاڑی جسے اس کی خراب کارکردگی کی بنا کر ٹیم میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان سپر لیگ 2017ء کے فائنل کے بعد پاکستانی سیاست دان عمران خان نے کچھ غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر اور ریلو کٹا کہا، جس پر عمران خان پر تنقید بھی ہوئی۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عمران کے دیے گئے القابات’پھٹیچر‘ اور ’ریلو کٹا‘ کے معنی
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 10 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017